Sr. | English Words | Urdu Words |
3231 |
MICROELECTRONICS R Noun
Report Error!
|
مائیکرو الیکٹرونکس ۔ الیکٹرونک سرکٹس انتہائی چھوٹے پیکز میں تیار کرنے کی ٹیکنالوجی ۔ |
3232 |
PLASMOLYSIS R Noun
Report Error!
|
مایہ پاشی ۔ اِنقباض مایہ ۔ کِسی زِندہ خُلیے میں اِس وقت نخزمایہ کا سُکڑنا اور حل ہونا ۔ |
3233 |
FLESH FLY R Noun
Report Error!
|
ماس مَکّھی ۔ گوشت پَر بَيٹھ کر اَنڈّے دينے والی مَکھّی ۔ گوشت پسَند کرنے والی مَکھّی ۔ |
3234 |
PRESENT PERFECT R Noun
Report Error!
|
ماضی قریب ۔ فعل ماضی قریب ۔ ایسا فعل جو یہ ظاہر کرتا ہو کہ کوئی کام ابھی ابھی مکمل ہوا ہے ۔ |
3235 |
ANTI OXIDANT R Noun
Report Error!
|
مائع تَکسيد ۔ ايک مادَہ جِسے رَبَڑ کو بوسيدگی سے بَچانے کے لِيے اُس ميں مِلايا جاتا ہے ۔ |