Sr. | English Words | Urdu Words |
3396 |
MICROSPORUM R
Report Error!
|
مائیکرو سیورم ۔ سماروغ کا ایک جنس ۔ طفیلی ۔ آدمی اور حیوانات کی کیراٹین والی بافتوں میں رہتا ہے ۔ رنگ کا ورم سبب ۔ |
3397 |
MARSEILLE,MARSEILLES R Noun
Report Error!
|
مارسیل ۔ موٹا سُوتی کَپڑا جو پَٹّیوں کی صُورَت میں اِس طَرَح بَنا ہوتا ہے کہ پَٹّیاں اُبھری ہُوئی نَظَر آتی ہیں ۔ |
3398 |
FORESTALLING THE MARKET R
Report Error!
|
مال کے بازار پہنچنے سے پہلے اس قیمت میں اضافہ کے لئے پیش بندی ۔ نیت سے خریدناکہ وہ زیادہ قیمت پر فروخت کیا جسکے ۔ |
3399 |
mast cell R Phrase
Report Error!
|
ماسٹ سیل : ایک بڑا امیبا کی شکل والا لیوسائیٹ خلیہ جو ریڑھ کی ہڈی والے جانداروں کی اتصالی باقتوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3400 |
month R Phrase
Report Error!
|
ماہ ، مہینہ : ایک شمسی ماہ شمسی سال کا بارہواں حصہ ہوتا ہے ۔ اسی طرح قمری مہینہ ایک قمری سال کا بارہواں حصہ ہوتا ہے ۔ |