Sr. | English Words | Urdu Words |
3511 |
MONOSULFIRAM R
Report Error!
|
مانوسلفیریم ۔ خارش ترکے لئے لوشن ۲۵۰ فیصد کا محلول جس استعمال سے ذرا پہلے حصے پانی ڈال کر ہلکا کیا جاتا ہے ۔ اسے بیرونی طور پر لگایا جاتا ہے ۔ |
3512 |
liquid crystal R Phrase
Report Error!
|
مائع قلمیں : مائعات میں سالمات یا مالیکیولوں کا ایک بڑا ریجن یا حصہ ۔ وہ مرکبات کو مائع قلمیں بناتے ہیں اس کے مالیکیول راڈ نما طویل ہوتے ہیں ۔ |
3513 |
ABREACTION R Noun
Report Error!
|
ماضی کے تلغ تجربات سے وابستہ جذباتی رد عمل جسے نفسیاتی تجزیے کے دوران گفتگو یا عمل کے ذریعے یا دواﺅں وغیرہ کے ذریعے سے تحلیل کیا جاتا ہے ۔ |
3514 |
KEEP R Verb
Report Error!
|
مالک ہونا چلانا رکھنا محفوظ رکھنا چلانا نگرانی کرنا نگہداشت کرنا پالنا سرپرستی کرنا پرورش کرنا کافی روپیہ قرضہ کمانا فاقہ سے بچنا ۔ |
3515 |
DEFICIT FLANANCING R Adjective
Report Error!
|
مالیات خسارے کی سرمایہ کاری حکومت یا کسی عوامی ادارے کی طرف سے آمدنی کے مقابلہ میں اخراجات کی زیادتی کو پورا کرنے کے لیے رقوم کا حصول ۔ |