Sr. | English Words | Urdu Words |
3181 |
MYOCARDITIS R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیو کار ڈائی ٹس ۔ قلبی عصب کی شدید اور مزمن سوزش نیز راجع اینڈو مائیو کار ڈائی ٹس ۔ |
3182 |
MICROTOME R Adjective
Report Error!
|
مائیکروٹوم ۔ خوردبینی کے لیے اشیا کو انتہائی چھوٹے حصوں میں کاٹنے والا آلہ ۔ |
3183 |
VICTUALLER R Noun
Report Error!
|
ماکولات رساں ۔ ماکولات فروش ۔ شراب خانے کا مالک جِس کے پاس شراب بیچنے کا لائسنس ہو ۔ |
3184 |
MALVASIA,MALMSEY,MALVOISIE R Noun
Report Error!
|
مامزے ۔ میٹھا انگُور جو مَدیرا کی مامزے شَراب بَنانے کے کام آتا ہے ۔ مامزے شَراب ۔ |
3185 |
MAMBA R Noun
Report Error!
|
مامبا ۔ جَنُوبی افریقہ کا مُہلِک چھَریرا شَجری سانپ ، جِس کا ڈَسنا مُہلِک ہوتا ہے ۔ |