Sr. | English Words | Urdu Words |
3186 |
AUSTENITE R Noun
Report Error!
|
ماہِر فَلزِيات سَر رابَرٹ آسٹَن کے نام پَر ۔ آسٹِينائٹ ۔ آئرَن کار بانڈ کا محلُول ۔ |
3187 |
MICROSCOPY R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو سکوپی ۔ خوردبینیات ۔ انتہائی چھوٹی اشیا کا مطالعہ خوردبین کی مدد سے ۔ |
3188 |
CONNOISSEURSHIP R Noun
Report Error!
|
ماہِرانہ شناخت ۔ ذوقی تمیز ۔ پہچان رکھنے والا ۔ کِسی کو پرکھنے کی سمجھ رکھنے والا ۔ |
3189 |
FEMALE R Adjective
Report Error!
|
مادِين ۔ مونَث ۔ مادَہ ۔ عَورَت ۔ لَڑکی ۔ وہ جو حاملَہ ہو کر بَچّے کو جَنَم ديتی ہے ۔ |
3190 |
MESORECTUM R Noun
Report Error!
|
ماساریقا مستقیم ، باریطون کا وہ حصہ جو کم کرے ساتھ امعاۓ مستقیم کو سنبھالے رکھتا ہے |