Sr. | English Words | Urdu Words |
3051 |
ARCHITECT R Noun
Report Error!
|
ماہِر تَعميرات ۔ عمار ۔ تَعميرات کے بارے نَقشے اور ڈيزائن بَنانے والا ۔ |
3052 |
CENTIME R Noun
Report Error!
|
مالی اکائی جو ایک فرانک کے ۱۰۰ ویں حِصّے کے برابر ہے ۔ اِس مالیت کا سِکّہ ۔ |
3053 |
AIGRETTE R Noun
Report Error!
|
ماہی خور سفید بگلا جِس کے جِسم پر گھنے پر ہوتے ہیں ۔ اِس بگلے کی سفید کلغی ۔ |
3054 |
REQUIRE R Verb
Report Error!
|
مانگنا کسی شے کی طلب یا سخت ضرورت ہونا چاہنا حاصل کرنے پر اصرار کرنا ۔ |
3055 |
REQUIRE R Verb
Report Error!
|
مانگنا کسی شے کی طلب یا سخت ضرورت ہونا چاہنا حاصل کرنے پر اصرار کرنا ۔ |