Sr. | English Words | Urdu Words |
3546 |
MYELOID R Noun
Report Error!
|
مائیو لائیڈ لیو کیمیا لیو کیمیا کی ایک نوع جس میں خون کے خلیے مغز استخواں میں پیدا ہو کر مزمن یا روبہ شدت ہو جاتے ہیں او ر عام خلیوں کے ارتقائی عمل منیں مانع ہوتے ہیں ۔ |
3547 |
Parents can play simple games with children, whether in the backyard or borad games in the family room and nurture a sense of fair play.
R Phrase
Report Error!
|
ماں باپ اپنے بچوں کے ساتھ سادہ کھیل کھیل سکتے ہیں. اپنے گھر کے عقبی صّحن میں یا گھر کے کمرے میں کیرم بورڈ کی گیم ہو. ان میں دیانت دارانہ کھل کے احساس کی پرورش کرسکتے ہیں
|
3548 |
MYELIN R Adjective
Report Error!
|
مائی لین ۔ شحم اعصاب ۔ چربیلے مادے ۔ ان میں کولیسٹرول اور فاسفولپڈز شامل ہیں ۔ یہ چربیلے مادے پروٹین کے ساتھ مل کر لمبے اعصابی ریشوں کا غلاف بناتے ہیں ۔ |
3549 |
B HEPATITIS R Noun
Report Error!
|
ماں سے دودھ پیتے یا نوزائیدہ بچے کو لگنے والی سوزش جگر جس کے بعد بچہ بخار ، کمزوری ، بھوک کی کمی ، متلی ، قے ، یرقان ، استسقاء ، خارش اور جوڑوں کی سوزش میں مبتلا ہو جاتا ہے |
3550 |
METHYSERGIDE R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیگرین نامی دوا کے عمل میں کمی کرنے والی دوائی بافتوں میں پیھلاو پیدا کرتی ہے لہذا اس کو استعمال کرنے میں احتیاط چاہیےکہ پیھلاو زیادہ ہو کرپریشانی کا باعث نہ بنے ۔ |