Sr. | English Words | Urdu Words |
3146 |
SNAKE IN THE GRASS R Noun
Report Error!
|
مار آستین ۔ چھبا دُشمن ۔ خطرہ ۔ بظاہِر معصوم اوز بے ضرر لیکن بیاطن خطرناک آدمی ۔ |
3147 |
myoglobin R Phrase
Report Error!
|
مائیوگلوبین ، حمرتہ العضلہ : ہیموگلوبن کی قسم جو عضلاتی ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3148 |
RHEOLOGICAL R Adjective
Report Error!
|
مائع اور نیم ٹھوس مادوں کے مائع حالت میں عمل اور کارگُزاری کے مطالعہ سے متعلق ۔ |
3149 |
FRUST RATE R Verb
Report Error!
|
مايُوس کرنا ۔ ناکام کرنا ۔ شَکست دينا ۔ پانی پھير دينا ۔ بے نَتِيجَہ بَنا دينا ۔ |
3150 |
AFTER CLAP R Noun
Report Error!
|
مابعد انجام ۔ کسی معاملے کو ختم تصوّر کرنے کے بعد پیش آنے والے حیران کن عواقب ۔ |