Sr. | English Words | Urdu Words |
3041 |
inhibitor a substance that reduces the rate or effectiveness of a process R Phrase
Report Error!
|
مانع ، مزاحم ، عمل روک ، وہ شہ جو کسی عمل کی شرح یا موثر پن کو کم کر دیتی ہے ۔ |
3042 |
MOTHERLY R Adjective
Report Error!
|
مادرانہ ۔ ماں سے متعلق ۔ ماں کے لیے مناسب ۔ ماں کی طرح ۔ مادرانہ طور پر ۔ |
3043 |
MARGEY R Adjective
Report Error!
|
مارگے ۔ شیر بلا ۔ جنوبی امریکہ کا گوشت خور جانور جو شیر سے مشابہ ہے ۔ |
3044 |
SANITARY NAPKIN R Noun
Report Error!
|
ماہواری گَدّی ۔ بُچّا ۔ گَدّی جو عورتيں دورانِ حيض اِستِعمال کَرتی ہيں ۔ |
3045 |
FREIGHTER R Noun
Report Error!
|
مال لادنے والا ، سامان روانہ کرنے والا ، مال واسباب لے جانے والا جہاز ۔ |