Sr. | English Words | Urdu Words |
3361 |
MYXOMA R Noun
Report Error!
|
مائیکسوما ۔ جڑنے والے بافتوں کا ابھار جا عام طور پر بائیں جانب ہوتا ہے ۔ اور دو اوپر کے جوفوں میں ہوتا ہے ۔ |
3362 |
brucellosis R Phrase
Report Error!
|
مالٹا بخار : بروسیلا کی ایک نوع سے ہونے والی چھوت کی بیماری ۔ بخار کے لگاتار حملے ہوتے ہیں ۔ ایک صنعتی مرض ۔ |
3363 |
POSTDOCTORAL R Adjective
Report Error!
|
مابَعد ڈاکٹريٹ ۔ کِسی شَخص کی ڈاکٹريٹ کی ڈِگری مُکمّل ہونے کے بَعد ۔ پيشَہ ورانَہ کام يا اِس سے مُتعَلِق ۔ |
3364 |
UNANELED R Adjective
Report Error!
|
مالَش نہ کیا گیا ۔ کیتھولَک عیسائیوں میں وہ مَرنے والا جِس کے سَر پَر پاک تیل نہ ڈالا گیا ہو ۔ بِلا تَدھین ۔ |
3365 |
HAPTEN R Noun
Report Error!
|
مادہ شے جو کِسی ضِد جِسم کے ساتھ صِرف اُس وقت ردِ عمَل کرتی ہے جب وہ دونوں کِسی مَصنوعی ماحول میں اکٹھے ہوں ۔ |