Sr. | English Words | Urdu Words |
3456 |
DOLLAR DIPLOMACY R Noun
Report Error!
|
مالیاتی سفارت کاری ۔ ڈالری سفارت ۔ ایسی خارجہ حکمت عملی جس کا بُنیادی مقصد غیر ممالک میں نِجی سرمایہ کاری کا فروغ اور تحفظ ہو ۔ |
3457 |
MASTER BOOT RECORD R Noun
Report Error!
|
ماسٹر بورٹ ریکارڈ ۔ پہلی ہارڈ ڈسک کا پہلا سیکٹر ، طبعی لحاظ سے ایک چھوٹا لیکن ۸۶ بیسڈ کمپیوٹر میں سٹارٹ اپ کا ایک اہم عنصر ہے ۔ |
3458 |
DOLLAR DIPLOMACY R Noun
Report Error!
|
مالیاتی سفارت کاری ڈالری سفارت ایسی خارجہ حکمت عملی جس کا بنیادی مقصد غیر ممالک میں نجی سرمایہ کاری کا فروغ اور تحفظ ہو ۔ |
3459 |
FORE JUDGE,JUDGE R Verb
Report Error!
|
ما قَبَل ہی اَندازہ لَگا لينا ۔ پَہلے ہی سے اَندازہ لَگا لينا ۔ پَہلے ہی فَيصلے پَر پُہَنچ جانا ۔ پَہلے ہی فَيصَلَہ کر لينا ۔ |
3460 |
MASTER RECORD R Noun
Report Error!
|
ماسٹر ریکارڈ ۔ ماسٹر فائل میں ریکارڈ ؛ مثال کے طور پر توصیفی اور سمری ڈیٹا جو اس آئٹم سے تعلق رکھتی ہے جو کہ ریکارڈ کا موضوع ہے ۔ |