Sr. | English Words | Urdu Words |
3216 |
ENTREPOT R Noun
Report Error!
|
مال گودام مال ذخیرہ کرنے کی جگہ تجارتی مال کی تقسیم یا دوبارہ بیکنگ کرئے کا مرکز ۔ |
3217 |
RECEIVER OF STOLEN PROPERTY R
Report Error!
|
مال مسروقہ کا لینے والا ۔ سرقہ شدہ مال کا لینے والا ۔ چوری شدہ سامان کا لینے والا ۔ |
3218 |
FOCAL PLANE SHUTTER R Noun
Report Error!
|
ماسکی سطح کا شٹر ۔ سیّاہ کپڑے کا لمبا ٹُکڑا جو کیمرے میں فِلم پر روشنی نہیں پڑنے دیتا ۔ |
3219 |
a master singer or a dress-maker they would apply to cordova. R Phrase
Report Error!
|
ماہر گلوکار یا ملبوسات تیار کرنے والی کی ضرورت پڑتی تو وہ قرطبہ سے ہی درخواست کرتے تھے۔ |
3220 |
QUAESTUARY R Adjective
Report Error!
|
مالی فائدہ یا منافع میں دلچسپی رکھنے والا یا مالی منافع کی غرض سے کوئی کام کرنے والا ۔ |