Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 |
FORESTER R Noun
Report Error!
|
ماہِر ِجَنگلات ۔ داروغَہ جَنگلات ۔ جَنگلی جانوَر ۔ پتَنگوں کی کوئی بھی قِسَم ۔ خاکستَری رَنگ کا کَنگرُو ۔ |
3367 |
ENVIRONMENT R Noun, French
Report Error!
|
ماحول ۔ باہر سے اثَر انداز ہونے والے عوامَل ۔ فَرد کے گِرد و پَیش کے حَالات و افراد جِن سے وہ مِلتا جُلتا ہے |
3368 |
SOLID STATE R Noun, Adjective
Report Error!
|
مادّے کی ٹھوس حالت میں ٹھہری ہوئی شکل ۔ قائم مادّہ ۔ ٹھوس نیم موصل کی برقیاتی خصوصیات کے استعمال پر مبنی ۔ |
3369 |
TREASURE R Adjective
Report Error!
|
مال ودولت ، زرو جواہر ، جمع کرنا مال دولت کا ذخیرہ ، خزانہ ، خزانہ بنانا ، قابلِ قدر سمجھ کر حفاظت سے رکھنا ۔ |
3370 |
AZEOTROPE R Noun
Report Error!
|
مائعات کا ایک آمیزہ جِس کا نُقطہ جوش کشید کے وقت مُقررہ دباوٴ کے تحت ترکیب میں تبدیلی آۓ بغیر ایک ہی رہتا ہے ۔ |