Sr. | English Words | Urdu Words |
3621 |
MOLECULAR ORBITALS R
Report Error!
|
مالیکیولی مداری ۔ مالیکیول تشکیل دینے والے تمام ایٹموں سے تعلق رکھنے والے مداری ۔ صرف بیرونی الیکٹرانز کو مالیکیولی مداری کے طبقات درج ذیل ہیں ۔ بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کو باہم مجتمع رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اینٹی بانڈنگ ، الیکٹران مالیکیولز کے انتشار کا سبب بنتے ہیں ۔ نان بانڈنگ ، الیکٹران کا مالیکیول پر کوئی اتصالی اثر نہیں ہوتا ۔ |
3622 |
fallopian tube oviduct named after gabriele fallopio R Phrase
Report Error!
|
مادہ پستانیوں میں پانی جانے والی بچہ دانی کے باہر اوپر کے حصہ میں کھلنے والی دونالیاں یہ نالیاں یہ نالیاں بچہ سے لے کر رحم تک آتی ہیں ۔رحم کے جوف میں جڑی ہوتی ہییعنی رحم کے دونوں طرف جڑی ہوتی ہیں ، یعنی رحم کے دونوں طرف جڑی ہیں ، ان نالیوں کے ذریعہ بیضہ دانی میں سے نکل کر رحم میں آتا ہے اور حیوانسہ رحم جاکر بیضہ دانی میں سے نکل کر رحم میں آتا ہے اور حیوانسہ جا کر بیضہ دانی میں پہنچتا ہے ۔ |
3623 |
MICROWAVE SPECTROSCOPY R
Report Error!
|
مائیکرو ویوطیف بینی ۔ گیسی نمونوں کے ذریعے میں سے مائیکرو ویو گزار کر طیف حاصل کیا جاتا ہے ۔ مائیکرو ویوکی کرن کو کرسٹل ریسیور سے نمایاں کیا جاتا ہے ۔ طیف توانائی کے درجوں کے درمیان تغیر کے مطابق معلومات کچھ مالیکیولز کے گردشی توانائی کے درجوں پر مشتمل ہوتی ہے مائیکرو ویوطیف بینی کو بینالخجوم ذریعہ میں مالیکیولز کی شانخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس سے برقی مقناطیسی شعاعوں کے انجذاب یا اخراج کی یپمائشیں ممکن ہوتی ہے ۔ |
3624 |
MYIASIS R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیاسز ۔ مکھی سے پیدا ہونے والا مرض جو ایسے علاقوں میں معرض وجود میں آتا ہے جہاں صفائی کا ناقص انتظام ہوتا ہے ۔ بعض اوقات یہ وبا حادثاتی بھی ہوتی ہے ۔ مائیاسز کے مختلف انواع ۔ گائیسٹیرونی لس ۔ ہائیپو ڈرما ۔ ڈرما ٹوبیا ۔ کارڈی لوبیا جلد پر اثر انداز ہو جاتی ہیں ۔ فینیا پیشاب میں خرابی کا باعث بنتی ہے ۔ وول فارشیا کھلے زخموں اور بواسیر میں وبائی اثرات پیدا کرتی ہے ۔ اوئس ٹرس آنکھ پر حملہ کرتی ہے اور کوخ لیومیا بینی پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ |
3625 |
MOSQUITO R Adjective
Report Error!
|
ماسکیٹو ۔ مچھر ۔ چھوٹا ۔ نازک ۔ ناتواں حشرہ ۔ دو پروں والا بعوضہ ۔ لمبی چبھنے والی تھوتھنی رکھتا ہے ۔ چشم حشرہ نہیں ہوتی ۔ ٹانگیں لمبی اور پیٹ دبلا پتلا ہوتا ہے ۔ پروں کا ایک جوڑا ہوتا ہے ۔ جنسی دو شکلیت کا مظاہرہ کرتا ہے ۔ اس کی مادہ خون چوستی ہے ۔ نر شہد یا نباتاتی رس کو خوراک بناتا ہے ۔ لاروا کے مرحلہ میں پانی میں رہتا ہے ۔ انڈے پانی پہ تیرتے ہیں ۔ لاروا اور پیوپا پانی کی سطح کے نیچے رہتے ہیں ۔ ملیریا اور دیگر امراض انسانوں میں پھیلانے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ |