Sr. | English Words | Urdu Words |
3381 |
PROHIBITIVE R Adjective
Report Error!
|
مائع ۔ امتناعی ۔ مزاحمتی ۔ وہ جو کسی چیز سے روکے یا منع کرئے ۔ کسی چیز کے استعمال یا اس کی خرید کو روکنے والا ۔ |
3382 |
LANDLADY COM R Adjective
Report Error!
|
مالکہ مکان زمیندارنی وہ عورت جو مکانات عمارت یا دوسری جائیداد کی مالک ہو اور انھیں کرایہ پر چڑھاتی ہو ۔ |
3383 |
HYDROSTATIC PARADOX R Noun
Report Error!
|
ماسکونی معجزہ ۔ یہ نظریہ کہ کسی کامل سیال کی چھوٹی سے چھوٹی مقدار کو ہر دوسری مقدار سے متوازن کیا جا سکتا ہے ۔ |
3384 |
MARLIN R Noun
Report Error!
|
مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔ |
3385 |
MONSE POINTER R Noun
Report Error!
|
ماﺅس پوائنٹر ۔ سکرین پر موجود ایسا عنصر جس کی لوکیشن یوزر کے ماﺅس متحر کر کرنے کے ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہے ۔ |