Sr. | English Words | Urdu Words |
2896 |
TO BEAT BLACK AND BLUE R Verb
Report Error!
|
مار مار کر نیل ڈال دینا ۔ خوب پٹائی کرنا ۔ بُری طرح زد و کوب کرنا ۔ |
2897 |
CRYOBIOLOGIST R Noun
Report Error!
|
ماہِر بردیات ۔ بردیات کا ماہِر ۔ ایسا شخص جو بردیات میں ماہِر ہو ۔ |
2898 |
TO CLOSE AN ACCOUNT WITH R Idiom, Phrase
Report Error!
|
مالی تعلق ختم کرنا ۔ مالی تعاون بند کرنا ۔ مالی رشتہ ختم کرنا ۔ |
2899 |
MARLITE R Noun
Report Error!
|
مارلائٹ ۔ ایک قِسم کی کَلسی مَٹّی ، جِس پر ہوا کا اثَر نہیں ہوتا ۔ |
2900 |
MOTHER TONGUE R Noun
Report Error!
|
مادری زبان ۔ اپنی دیسی زبان ۔ وہ زبان جو دوسری زبانوں کی ماخذ ہو ۔ |