Sr. | English Words | Urdu Words |
3291 |
STRATEGICST R
Report Error!
|
ما ہر حر بیا ت ۔ فن حر بیا ت کا ما ہر ۔ فن لشکر کشی کاما ہر ۔ فنو ن جنگ کا ما ہر ۔ حکمت عملی کا ما ہر ۔ |
3292 |
OEDIPUS COMPLEX R Noun
Report Error!
|
مادری خَلط ۔ بَیٹے کا اپنی ماں کی طَرَف جھُکاو ۔ جِس سے وہ اپنے باپ کے ساتھ حَسَد کَرنے لَگتا ہے |
3293 |
MARGARINE R
Report Error!
|
مارجرین ۔ مکھن کا غذائی متبادل اسے نباتاتی تیلوں (پولی ان سیچوریٹیڈ فیٹس ) سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
3294 |
STATISTICIAN R Adjective
Report Error!
|
ماہر شماریات دان وہ شخص جو شماریات اور اس کے اصولوں سے واقف اور ان کے استعمال کو جانتا ہو ۔ |
3295 |
MADEMOISELLE R Noun
Report Error!
|
مادا موزیل۔ماد مزیل۔آئسہ ۔فرانسیسی خطاب۔جو غیر شادی شدہ لڑکی کے لئےاحتراماً بولا جاتا ہے۔ |