Sr. | English Words | Urdu Words |
3221 |
SHIP S HUSBAND SHIPG R Adjective
Report Error!
|
مالک جہاز کا وہ کارندہ جو جہاز کی مرمت درستی اور انتظام وغیرہ کی دیکھ بھال کرتا ہے ۔ |
3222 |
BIRD SANCT R Adjective
Report Error!
|
مامن طیور ۔ ایسا جزیرہ یا محصور علاقہ جس میں پرندوں کو قانونی طور پر تخفظ حاصل ہو ۔ |
3223 |
ecology broably the study of organism in relation to their environment R Phrase
Report Error!
|
ماحولیات ،علم فعلیات کی وہ شاخ جس میں جانداروں پر ماحول کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |
3224 |
MASTER STROKE R Noun
Report Error!
|
ماہِرانہ کارنامَہ ۔ ماہِرانہ عمَل ۔ مَعرکے کی تَدبیر ۔ غَضَب کی چال ۔ اُستادی کا کام ۔ |
3225 |
QUOTA SAMPLING R
Report Error!
|
مارکیٹ کا تحقیقی مطالعہ جس میں محقق نمونے دینے کےلیے موزوں لوگوں کا انتخاب کرتا ہے ۔ |