Sr. | English Words | Urdu Words |
3461 |
liquid R Phrase
Report Error!
|
مائع : مادہ ایک حالت جو ٹھوس اور گیس کے درمیان ہوتی ہے اس کا مقررہ حجم ہوتا ۔ مائعات جس برتن میں ہوں ۔ اسی کی شکل اختیار کرلیتے ہیں ۔ |
3462 |
MOUSEKEYS R Noun
Report Error!
|
ماﺅس کیز ۔ ونڈوز کا ایک فیچر جو یوزر کو ایک نمیرک کی بورڈ استعمال ؛ کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ ماﺅس پوائنٹر کو متحرک کیا جاسکے ۔ |
3463 |
PROTAMINE SULPHATE R Adjective
Report Error!
|
مادہ قسم کی ایک پروٹین جگر اور پھیپھڑے کی بافتوں میں پائے جانے والے تیزاب کے خلاف مستعمل ایک فیصد محلول کا ایک ملی لیٹر ۔ |
3464 |
STRADDLE R Adjective
Report Error!
|
مالیات کسی شے کا کاروبار میں دیا گیا یہ اختیار کہ وہ کسی معینہ مدت کے اندر اندر معینہ قیمت پر مال خرید یا فروخت کر سکتا ہے ۔ |
3465 |
OCCIPITOFRONTAL R Noun, Adjective
Report Error!
|
ماتھے اور قفا کے ایک پٹھے کا نام جو کھوپڑی اور ماتھے کی کھال میں ہر قسم کی حرکت لاتا ہے ۔ اور پلکوں کو اٹھاتا ہے اور نیچے کرتا ہے ۔ |