Sr. | English Words | Urdu Words |
3576 |
MARTEN R Adjective
Report Error!
|
مارٹن ۔ سمور ۔ نیم شجری ۔ سبزی خور جانور ۔ یوریشیا اور شمالی امریکہ میں پایا جاتا ہے ۔ کچھ انواع اپنی فر کے لیے قیمتی ہوتی ہیں ۔ پیکن یا فشر مارٹن تقریبا ایک میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ |
3577 |
BIT R Adjective
Report Error!
|
مادی ذرائع سے اطلاع بھیجنے کے مطالعے میں استعمال ہونے والی اطلاع کی اکائی مثلا ریڈیو کے ذریعے سے کسی سوال کا ھاں یا نہ میں جواب جبکہ دونوں صورتیں ممکن ہوں اطلاع کی ایک بٹ کہلائے گا ۔ |
3578 |
MYCETOPHILIDAE R Adjective
Report Error!
|
مائی سیٹو فائیلیڈا ۔ فنگس حشرات کا ایک خاندان ۔ چھوٹی نازک مکھیاں ۔ ان کے انٹینا لمبے اور دھاگہ نما ہوتے ہیں ۔ سینہ پھولا ہوا کولے لمبوترے اور پنڈلی کی اندرونی ہڈی خاردار ہوتی ہے ۔ |
3579 |
MARLIN R Adjective
Report Error!
|
مارلین ۔ تیز ترین مچھلی ۔ ۸۰ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتی ہے ۔ اس کا جسم چار میٹر لمبا اور باریک ہوتا ہے ۔ اس کا منہ نوکیلی چونچ جیسا ہوتا ہے ۔ کشتیوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے ۔ |
3580 |
MICROSTATE R
Report Error!
|
مائیکروسٹیٹ ۔ اس سے مراد ان تمام ممکنہ انتظامات کی حالت جس میں ایک سسٹم کے ذرات کی مجموعی توانائی تمام ذرات میں مساوی طور پر تقسیم ہو سکے ۔ ان ممکنہ انتظامات میں سے ہر ایک کو مائیکروسٹیٹ کہلاتا ہے ۔ |