Sr. | English Words | Urdu Words |
3176 |
MONETARISTS ECON THEORY R Adjective
Report Error!
|
ماہرین معاشیات جن کا نظریہ یہ ہے کہ زر کے اجراء پر حکومت کی پابندی ہونی چاہیے ۔ |
3177 |
MICROPHONE R Noun
Report Error!
|
مائیکروفون ۔ ایک آلہ جو آواز کی لہروں کو اینالاگ برقی سگنلز میں تبدیل کردیتا ہے ۔ |
3178 |
COLD ABSCESS R Combining Form
Report Error!
|
مائیو بیکٹیریم ٹیوبر کولوسس کی پیدا کردہ سوزش کے نتیجے میں اکٹھی ہونے والی پیپ ۔ |
3179 |
FIST HATCHET R Noun
Report Error!
|
ماقبل تاریخ ایک قسم کی سنگی کلہاڑی جس کا ایک سرا نوکدار اور دوسرا سرا گول ہوتا تھا ۔ |
3180 |
FOSSILIZE R Verb
Report Error!
|
ماضی کے مُردہ آثار بَنا کر رَکھ دينا ۔ ماضی کی ياد بَنا دينا ۔ بے جان بَن کر رہ جانا ۔ |