Sr. | English Words | Urdu Words |
3156 |
MORPHINOMANIAC R Noun
Report Error!
|
مارفیا کا خبطی ۔ جوہرِ افیون کھانے کی شدید خواہش رکھنے والا شخص ۔ مارفیا کا عادی ۔ |
3157 |
TRANSMUTE R Verb
Report Error!
|
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔ |
3158 |
FOCAL DISTANCE R Noun
Report Error!
|
ماسکی فصل ۔ شیشہ یا تال کے مرکز اور اس کے مرکز شعاع کا درمیانی فاصلہ ۔ طول ماسکہ ۔ |
3159 |
CLIMACTERIC R Noun
Report Error!
|
مادّہ میں مینوپاز تَبدیلی ۔ حیض کا بَند ہوجانا اور مُمکِنہ جِنسی تولید کا خاتمہ |
3160 |
HAVE R Verb
Report Error!
|
مالِک ہونا ۔ جیسے جائیداد کا یا حقُوق کا ۔ پکَڑنا ۔ شامِل کرنا ۔ قابو میں رکھنا ۔ |