Sr. | English Words | Urdu Words |
3106 |
GLUTEN R Noun
Report Error!
|
ماوا ۔ لَس ۔ گِلوٹین ۔ آٹے اور روٹی میں موجود لحمیات ۔ چیپ دار نائٹروجنی شے ۔ |
3107 |
THE MOTHER TOLD THEM TO GO TO SLEEP AND WHEN THE FOOD WAS READY SHE WOULD WAKE THEM UP
R Phrase
Report Error!
|
ماں انہیں کہہ رہی تھی کہجا کے سو جائیں جب کانا تیار ہو جاے گا تو انہیں جگا لے گی ۔ |
3108 |
FALLIBLE R Adjective
Report Error!
|
مائل بَہ گُناہ ۔ مائل بَہ خَطا ۔ خاطی ۔ دھوکا کھانے والا ۔ مُغَالطَہ اَنگيز ۔ |
3109 |
apomorphine R Phrase
Report Error!
|
مارفین نما : طاقتور قے آور دوا ۔ ایک قلمی الکائڈ جو مارفین سے اخذ کیا جاتا ہے ۔ |
3110 |
SHARES MAN R Noun
Report Error!
|
ماہی گیروں کی جماعت کا رکن جو بحری سفر کے نفع ، نقصان میں برابر کا شریک ہوتا ہے ۔ |