Sr. | English Words | Urdu Words |
3541 |
MYELOID R Noun
Report Error!
|
مائیو لائیڈ بافتہ یہ ایک قسم کا بافتہ ہے جو ہڈی کے گودے یا جسے طبی اصطلاح میں مغزا سخواں کہنا زیادہ مناسب ہے میں معرض وجود میں آتے ہیں نیز ملاحظہ ہو مائیلو میٹاسنر ۔ |
3542 |
TISSUE MYELOID R Noun
Report Error!
|
مائیولائیڈ بافتہ ، یہ ایک قسم کا بافتہ ہے جو ہڈی کے گودے یا جسے طبی اصطلاح میں مغز استخوان کہنا زیادہ مناسب ہے میں معرض وجود میں آتے ہیں
نیز ملاحظہ ہو ، مائیلومیٹاسز |
3543 |
MASTER FILE R Noun
Report Error!
|
ماسٹر فائل ۔ ڈیٹا بیس فائلز کے ایک سیٹ میں ایسی فائل جو ڈیٹا بیس کے اہم مضامین ، سمری ڈیٹا اور ایک یا زائد اہم بنیادی فیلڈر کی کم و بیش توصیفی معلومات پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
3544 |
oestrogen (us estrgoen) R Phrase
Report Error!
|
مادہ یا عورت کی بیضہ دانی میں موجود ہارمون ، اوئسڑون ، اوئسڑول : ایک قسم کی رطوبت جو حاملہ مادہ کے پیشاپ میں خارج ہوتی ہے ۔ مہریوں کی مادہ میں پائی جانے والی ایک کیفیت ۔ |
3545 |
LIQUIDS, STRUCTURE OF R
Report Error!
|
مائع ڈھانچہ ۔ کسی مائع کا ڈھانچہ گیس اور ٹھوس کی درمیانی حالت یعنی گیس کے مالیکیولز کی مکمل بے قاعدگی اور ٹھوس کے مالیکیولز کی سہ جہتی ترتیب کے درمیان پایا جاتا ہے ۔ |