Sr. | English Words | Urdu Words |
3581 |
MORPHOLINE C4 H9 ON R
Report Error!
|
مارفولین ۔ ایک بے رنگ سیال ۔ تیزامونیا جیسی بُو رکھتا ہے ۔ نقطہ اُبال ۱۲۹ سینٹی گریڈ ہے ۔ معمولی سا تیز اساس ہے فیٹی ایسڈز کے ساتھ صابن بناتا ہے ۔ ہوا سے رطوبت اور CO 2 جذب کر کے مارفولین کاربامیٹس بناتا ہے ۔ |
3582 |
MICROSPACE JUSTIFICATION R Noun
Report Error!
|
مائیکروسپیس جسٹی فیکیشن ۔ الفاظ میں حروف کے درمیان باریک جگہوں کا اضافہ تاکہ ایک لائن جسٹی فیکیشن کے لحاظ سے اس طرح پوری کی جاسکے بجائے اس کے کہ الفاظ کے مابین خالی جگہ میں سپیس دینے پر انحصار کیا جائے ۔ |
3583 |
MARMOSET R Adjective
Report Error!
|
مارموسیٹ ۔ جنوبی امریکہ کا چھھوٹا بندر ۔ ابتدائی حیوانات میں سے ہے ۔ تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا اور پھولی ہوئی دم رکھتا ہے ۔ جو مزید ۳۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ ناخنوں کی بجائے پنجے رکھتا ہے ۔ |
3584 |
MASS STORAGE R Noun
Report Error!
|
ماس سٹوریج ۔ کمپیوٹر ڈیٹا کی ڈسک ، ٹیپ یا آپٹیکل ڈسک سٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ، جسے یہ نام کمپیوٹر میموری کی گنجائش کے مقابلے میں کہیں زیادہ ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت کی بناء پر دیا گیا ۔ |
3585 |
MYELOCYTES R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیلو سائیٹ ہڈی کی اندرونی جانب کی سطوح میں موجود مغز یعنی گودے کے خلیے جن سے خون کے سفید ذرات کی سا خت عمل میں آتی ہے وضاحت کے لیے موازنہ کیجئے میٹا مائیلو سا ئیٹ نیو ٹروفل ایو سینو فل پر ومی مایلو سا ئیٹ ۔ |