Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 |
MICROFAUNA R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو فانا ۔ کسی مخصوص جگہ یا ماحول میں خوردبینی حیوانات کا اجتماع ۔ |
3082 |
DESPAIRING R Adjective
Report Error!
|
مایوسی کے آگے سپر انداز۔ نااُمیدی کی طرف مائل۔ مایوسی کا مظہر۔ مایوس کُن۔ |
3083 |
STETHOSCOPIST R
Report Error!
|
ماہر صدر بینی ۔ صدر بیں ۔ ڈاکٹر ۔ صدر بیں کا استعمال کر نے والا یا اس کا ما ہر ۔ |
3084 |
ANTI BEPSIS R Noun
Report Error!
|
مانِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبائی ۔ خُرد نامِيوں کی روک تھام يا اُن کا اِتلاف ۔ |
3085 |
CLAW HAMMER R Noun
Report Error!
|
مارتول زنبور۔ وہ ہتھوڑا جس کے دوسرے سِرے پر دو مڑے ہوۓ چمٹے نُما ناخن ہوں۔ |