Sr. | English Words | Urdu Words |
2741 |
MOTHER`S DARLINGS MAKE BUT MILKSOP HEROES R Idiom
Report Error!
|
ماں کا لاڈلا چوہے سے ڈرنے والا بہادر نہ ہو گا تو کیا ہو گا ؟ |
2742 |
PASS BEYOND R Verb
Report Error!
|
ماسوا ہونا ۔ مافوق ہونا ۔ کمال حاصل کرنا ۔ مہارت رکھنا ۔ |
2743 |
HONEY MOON R Noun
Report Error!
|
ماہِ عسل ۔ ماہِ عروسی ۔ ہنی مون ۔ شادی کے بعد پہلا مہینہ ۔ |
2744 |
WHARE/WARE/WHARRY R Noun
Report Error!
|
ماوریوں کی جھونپڑی یا مکان ۔( نیوزی لینڈ ) عارضی جھونپڑی ۔ |
2745 |
INDUCE R Verb
Report Error!
|
مائل کرنا ، جُھکانا ، ترغیب دینا ، باعث ہونا ، مُوجب ہونا ۔ |