Sr. | English Words | Urdu Words |
3451 |
MATCHING FUNDS OR GRANTS R Adjective
Report Error!
|
مالی امداد کا وہ نظام جس میں کسی تنظیم کے کسی منصوبے کے لیے مختص فنڈوں کا تقابل کسی دوسری تنظیم کے فنڈز سے کیا جائے ۔ |
3452 |
micronutrient R Phrase
Report Error!
|
مائیکرونیو ٹرینٹ :قلیل عنصر ۔ وہ عنصر جسے حیوانات و نباتات کو کم سے کم مقدار میں اپنی نشونما کے لیے استعمال کرنا پڑتا ہے ۔ |
3453 |
intermolecular forces the forces between molecules their existence explains a wide grange of effects R Phrase
Report Error!
|
مالیکیولوں کے میبین پائی جانے وال قوتیں ، وہ قوتیں جو مالیکیولوں کے درمیان پائی جاتی ہیں انٹر مالیکیولر فورسز کہلاتی ہیں ۔ |
3454 |
AID R Abbreviation
Report Error!
|
مادہ کو خاوند کے علاوہ کسی شخص سے لیے گئے مادہ تولید سے مصنوعی طریقے سے زرخیز کرنے کے لیے استعمال ہونے والے لفظ کا مخفف ۔ |
3455 |
MAAHIN R Noun, Adjective
Report Error!
|
ماحٍ ﷺ۔ کفر کو مٹانے والا ۔ علم کی روشنی لانے والا ۔ جہالت کو ختم کرنے والا ۔ کفر کو مٹا کر اسلام اور علم کی شمع جلانے والا ۔ |