Sr. | English Words | Urdu Words |
3496 |
ITEMS R Noun
Report Error!
|
مالیات سرکاری بانڈز تمسکات بچت بنک میں جمع کی ہوئی رقم جن کو سرکاری یا تجارتی اداروں کے بیانات میں نقدی کے مترادف سمجھا جاتا ہے ۔ |
3497 |
MAH E CHUCHAK R Name
Report Error!
|
ماہ چوچک ۔ مغل بادشاہ نصیرالدین محمد ہمایوں کی سب سے چھوٹی بیگم کا نام ملکہ چوہ چک جو کابل کے مشہور گورنر محمد حکیم مرزا کی والدہ تھی ۔ |
3498 |
MOUSE PORT R Noun
Report Error!
|
ماﺅس پورٹ ۔ پی سی کے مقابلے کے کئی کمپییوٹرز میں ، ایک مخصوص کنیکٹر جہاں ایک ماﺅس یا دوسری پوائنٹنگ ڈیوائس کمپیوٹر میں پلگ ہو جاتی ہے ۔ |
3499 |
molecular orbital (mo) R Phrase
Report Error!
|
مالیکیولر آر بیٹل : جس طرح ایٹمی آر بیٹلز ، ایٹموں کے لیے سکوڈ نجر مساوات کا حل ہے ۔ اسی طرح مالیکیولر آربیٹل مالیکیولز کا متعلقہ حل ہیں ۔ |
3500 |
MINIM R Adjective
Report Error!
|
مائع کا سب سے چھوٹا پیمانہ جو ایک قطرے یا ڈرام کے ساٹھویں حصے کے برابر ہوتا ہے کسی چیز کی کم سے کم مقدار نہایت مختصر یا غیر اہم شے ۔ |