Sr. | English Words | Urdu Words |
2881 |
MADHO R Name
Report Error!
|
مادھو: ایک مشہور ولی اللہ ، ان کا مزار لاہور باغبانپورہ میں ہے ۔ |
2882 |
POSTGLACIAL R Adjective
Report Error!
|
مابَعد عَصرِ بَرفانی ۔ بَرفانی دَور کے بَعد موجُود ہونے والا ۔ |
2883 |
MAMMONISH,MAMMONISTIC R Adjective
Report Error!
|
مایہ کا ۔ دولَت کا ۔ لالَچ کا ۔ زَر پَرَستی کا ۔ زَر پَرَستانَہ ۔ |
2884 |
GLUTEN R Noun
Report Error!
|
مادہء لس ۔ گلوٹن ۔ چیپ دار شے ۔ ایک قسم کی چیپ دار حیوانی رطوبت ۔ |
2885 |
TRANSPECIATE R Verb
Report Error!
|
ماہیت میں تغیر پیدا کرنا۔ مسخ کرنا ۔ شکل میں تبدیلی پیدا کرنا ۔ |