Sr. | English Words | Urdu Words |
3101 |
DIAMORPHINE R Noun
Report Error!
|
مارفین سے حاصل ہونے والا مرکب جس کی عادت پڑ جاتی ہے ۔ دافع کھانسی اور درد ہے ۔ |
3102 |
DIALECTICIAN R Noun
Report Error!
|
ماہر جدلیات۔ وہ طالب عِلم جو جدلیات میں تخصّص پیدا کر رہا ہو۔ کلامی۔ منطقی۔ |
3103 |
livestock has come to play an important role in the live of about 35 million peopl of pakistan R Phrase
Report Error!
|
مال مویشی نے پاکستان کے ۳۵ ملین لوگوں کی زندگیوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ |
3104 |
PODIATRIST,CHIRO PODIST R Noun
Report Error!
|
ماہرِ اِمراض ۔ پاوں کی تَشخِيص کرنے والا طَبِيب ۔ پاوں سے مُتعَلّقَہ ڈاکٹر ۔ |
3105 |
SUGAR CAMP R
Report Error!
|
ماپل کے جنگل میں وہ مقام جہاں ما پل کا رس جمع کیاجا تا ہے اور کھولا یا جا تاہے۔ |