Sr. | English Words | Urdu Words |
2946 |
WORRY BEADS R Noun
Report Error!
|
مالا جسے ہاتھ کع مشغول رکھنے یا سکون قلب کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔ |
2947 |
ANTIMALARIAL R Adverb
Report Error!
|
مانع ملیریا ۔ ایسا اقدام جو ملیریا کو خَتَم کرنے کے لیےکیا جائے ۔ |
2948 |
SUBSTANTIALIZE R Verb, Interjection
Report Error!
|
مادّی شکل دینا یا حاصل کرنا ۔ مادّی یا جسمانی طور پر وجود میں آنا ۔ |
2949 |
MABOOR R Name
Report Error!
|
مابور: حضور نبی کریمﷺ کے ایک صحابی اور آزاد کردہ غلام ،حضرت مابورؓ۔ |
2950 |
in the past water was brought bucketful for household use. R Phrase
Report Error!
|
ماضی میں گھریلو استعمال کے لیے پانی بالٹیاں بھر بھر لایا جاتا تھا۔ |