Sr. | English Words | Urdu Words |
3506 |
SWAP CREDITS R Noun
Report Error!
|
مالیاتی بحران کے دوران بین الاقوامی قرضوں کے طے کرنے کا نظام ، مرکزی بنکوں اور بین الاقوامی معاملات طے کرنے والے بنک معاہدہ کرتے ہیں ۔ |
3507 |
URSPRACHE R Noun
Report Error!
|
مادری پدری زُبان ۔ بُنیادی زُبان ۔ وہ زبان جِسے ماہرین لسانیات نے ہِند یورپی زُبانوں کے تقابلی مُطالعے کی مدد سے فرضی سطح پر تشکیل کیا ہے ۔ |
3508 |
molecularity R Phrase
Report Error!
|
مالیکیولیریٹی ۔ کسی تعامل کے مرحلے کے متعلق معلومات کا ایک انتہائی اہم حصہ جو اس مرحلے میں حصہ لینے والی کیمیائی اشیاء کی تعداد بتاتا ہے ۔ |
3509 |
MONTANIC ACID, OCTACOSANIC ACID R
Report Error!
|
مانٹانیک ایسڈ ۔ اوسٹاکوسینک ایسڈ ایک سیدھی زنجیر رکھنے والا سیر شدہ فیٹی ایسڈ نقطہ پگھلاﺅ ۸۹ سینٹی گریڈ قدرتی موم کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ |
3510 |
HISTOPLASMOSIS R Noun
Report Error!
|
مادہ مینڈک اور حاملہ عورت کے قارورہ کو ملا کر انجکشن دیا جاتا ہے ۔ مینڈک ۸ سے ۲۴ گھنٹوں کے درمیان انڈے دیتی ہے ۔ ٹیسٹ ۹۹ فیصد سے زائد صحیح ہے ۔ |