Sr. | English Words | Urdu Words |
3121 |
LANDSCAPE ARCHITECT R Noun
Report Error!
|
ماہِرِ ارضی مَناظِر ۔ باغوں وَغيرَہ کی تَعمير کا ماہِر ۔ قُدرَتی مَناظِر کَش ۔ |
3122 |
MONTHLY R Noun, Adjective, Adverb
Report Error!
|
ماہوار ۔ ماہانہ ۔ مہینے کے مہینے ۔ ہر مہینہ ۔ ماہوار رسالہ ۔ حیض ۔ ماہواری ۔ |
3123 |
in the past the surgeons infected their patient unknowingly on the operating table with germs. R Phrase
Report Error!
|
ماضی میں سرجن لاعلمی میں اپنے مریضوں کو جراحی کی میز پر جراثیم زدہ کردیتے تھے۔ |
3124 |
MARTELLO TOWER R Noun
Report Error!
|
مارٹیلا ۔ ساحلی قلعہ ۔ قلعہ جو ساحل بحر پر ملک کی حفاظت کے لیےبنا لیا جاتا ہے ۔ |
3125 |
PRECEDENT R Adjective
Report Error!
|
ماقَبَل ۔ مُقَدَّم ۔ اعلٰی اثَر ۔ فائِق ۔ سابِق ۔ پيشِين ۔ سابقَہ ۔ نَظِيری ۔ |