Sr. | English Words | Urdu Words |
3526 |
TUBERCLE R Noun
Report Error!
|
مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ |
3527 |
MYCETOZOON R Adjective
Report Error!
|
مائی سیٹوزون ۔ فطرات لعابی ۔ فطر حوینات ۔ ایسے اجسام جو پودے اور حیوان کے خواص کا مظاہرہ کرتے ہیں اگرچہ انہیں حیوان سمجھا جاتا ہے ۔ سلائم فنجائی ۔ |
3528 |
STOCK DIVIDEND R Noun
Report Error!
|
مالیات وہ حصہ منافع جس کی ادائیگی کارپوریشن کے حصہ داروں کو نقد کی جگہ اپنے مزید حصوں کی صورت میں دی جاتی ہے ایسے منافع میں سے جاری کیا گیا منافع ۔ |
3529 |
ACID CITRIC DEXTROSE (ACD) R Noun
Report Error!
|
مانع ترویب (جو جمنے نہ دے) محلول جس میں سڑک ایسڈ ، سوڈیم سائٹریٹ اور ڈیکسٹروز شامل ہوتے تھے اور اسے ماضی میں خون کو محفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا تھا ۔ |
3530 |
mass spectrograph R Phrase
Report Error!
|
ماس سپیکڑوگراف کہی طیف نگار : پیدا ہونے والے کمیت طیف کی فوٹو سے انفرادی جواہر کی صحیح کمیتوں کا پتہ لگانے کا سامان ۔ یہ ماس سپیکرومیٹر کا متروک شدہ نام ہے ۔ |