Sr. | English Words | Urdu Words |
3371 |
MYELORIBROSIS R
Report Error!
|
مائیلوفائبروسس ، استخوانی مغز(گودے) کے کہفے کے اندر نسیج کا بننا، خونی خلیات کی بناوٹ میں دخل انداز ہوتاہے |
3372 |
AIH R Abbreviation
Report Error!
|
مادہ کو اس کے خاوند کے مادہ تولید سے مصنوعی طریقے سے زرخیز کرنے کے لیے استعمال ہونے والے الفاظ کا مخفف ۔ |
3373 |
GALLFLY R Noun
Report Error!
|
مازو مکھّی ۔ پِت مکھّی ۔ ایک قِسم کا کیڑا جو پودوں کی بافتوں میں انڈے دے کَر پودوں میں ماجو پیدا کَر دیتا ہے ۔ |
3374 |
common examples are the absorption of a gas in liquid absorption coefficient and absorption of a liquid in a solid such as water in a sponge R Phrase
Report Error!
|
مائعات میں گیسوں کا جذب ہونا ٹھوس میں مائع کا جذب ہونا ، فوم کا پانی کو جذب کرنا انجذاب کی ایک بہترین مثال ہے ۔ |
3375 |
MICROPHOTOGRAPH R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو فوٹو گراف ۔ خوردبین کے ذریعے لیا گیا فوٹو گراف ۔ یا خوردبینی جسامت تک چھوٹا کیا گیا فوٹو گراف ۔ |