Sr. | English Words | Urdu Words |
3561 |
MICROPTERYGIDAE R Adjective
Report Error!
|
مائیکرو ٹیری گیڈا ۔ ابتدائی پتنگوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ شش پائے پروانے اور تیتریاں ۔ منہ کے اجزا بھرپور ہوتے ہیں ۔ پروں کا پھیلاو عام طور پر ۶ ملی میٹر سے کم ہوتا ہے ۔ |
3562 |
MOLECULAR SOLIDS R
Report Error!
|
مالیکیولی ٹھوس ۔ ان میں دو قطبی قسم کی بین المالیکیولی قوتیں ہوتی ہیں ۔ بعض اوقات ہائیڈروجن بانڈنگ اور ونڈ روالز فورسز بھی موجود ہوتی ہیں مثلاً کاربن ڈائی آکسائیڈ اور آکسیجن وغیرہ ۔ |
3563 |
MYDAIDAE R Adjective
Report Error!
|
مائیڈیڈا ۔ لمبی مکھیوں کا ایک خاندان ۔ سخت روئیں اور نمایاں روئیں داری سے محروم ہوتی ہیں ۔ پروں پہ رگ بندی پیچیدہ ہوتی ہے ۔ گدی پا حشرہ نسبتا لمبی ہوتی ہے ۔ زائدہ پا نہیں ہوتا ۔ |
3564 |
MARGARODIDAE R Adjective
Report Error!
|
مارگاروڈیڈا ۔ یک وریدی اور مرواریدی حشرات پر مشتمل خاندان ۔ مادہ حشرہ کا جسم نمایاں قطعات پر مشتمل اور عام طور پر مومی اخراج میں ڈھکا ہوتا ہے ۔ زیادہ تر فصلوں کے کیڑے ہیں ۔ |
3565 |
ACROSOME R Noun
Report Error!
|
مادہ تولید کے جر ثومے کا سامنے کا ٹوپی کی طرح کا حصہ جو فرٹیلائزیشن سے کچھ دیر پہلے ٹوٹ کر ایسے اینزائم خارج کرتا ہے جو انڈے کے گرد موجود فالیکل خلیوں میں سے اس کی گزر گاہ بناتے ہیں ۔ |