Sr. | English Words | Urdu Words |
2981 |
myelin sheath R Phrase
Report Error!
|
مائی لن شیتھ : فقاریہ جانداروں کی ریڑھ کی ہڈی میں خون پیدا کرنے کی جگہ ۔ |
2982 |
MARCH R
Report Error!
|
مارچ ۔ سال کا تيسرا مَہينَہ ۔ جو اِکَتيس دِنوں پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
2983 |
THEROLOGIST
R Noun
Report Error!
|
ماہر ذوات الثدی ۔ اُن جانوروں کا ماہر جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں ۔ |
2984 |
MORPHINE R
Report Error!
|
مارفین ۔ جوہر افیون ۔ ایک سفید قلمی الکلائڈ جوافیم میں پایا جاتا ہے ۔ |
2985 |
RADIOTHERAPIST R Noun
Report Error!
|
ماہَر مُعالجَہ اشعاعی ۔ ایکسرَیز کے ذَریعے مَرض کے عِلَاج میں ماہَر |