Sr. | English Words | Urdu Words |
3351 |
MONTE CARLO METHOD R Noun
Report Error!
|
مانٹی کارلو ۔ اِدھر اُدھر سے چنے ہوے نمونے ۔ بے ترتیب اعداد کی بنیاد پر کسی اعدادی مسئلے کا حل ڈھونڈنا ۔ |
3352 |
STEROIDS R Noun
Report Error!
|
ماخُوذ لِپِّڈز جِن میں سٹیرولز ، بائیل ایسَڈز بَعض ہَارمُون اور گلُوکوسائیڈز اور حَیاتین ڈی شامَل ہَیں |
3353 |
MOUSE R Noun
Report Error!
|
ماﺅس ۔ ایک عام پوائنٹگ ڈیوائس ۔ ماﺅس کی بنیادی خدوخال میں چپٹازیں خول جسے ایک ہاتھ سے پکڑا جا سکتا ہے ۔ |
3354 |
UNDER-SECRETARY R Noun
Report Error!
|
ماتحت سکر یٹری ۔ کوئی ماتحت افسر خصوصاً کوئی نائب وزیر یا سینیر سول افسر ۔ کابینہ کے کسی رکن کا معاون خاص ۔ |
3355 |
AMERICANIST R
Report Error!
|
ماہِر امريکِيات ۔ امريکی اِنڈِيَن کی رَسُومات اور زُبانوں کے مُطالِعہ ميں اِمتِياز حاصِل کَرنے والا ۔ |