Sr. | English Words | Urdu Words |
3141 |
WEED R Noun
Report Error!
|
ماتمی لِباس ۔ رنڈسالا ۔ ماتم کے نِشان کے طور پر بازو کوٹ پر بندھی ہوئی سیاہ پٹی ۔ |
3142 |
BUFFER STOCK ECON R Adjective
Report Error!
|
مالی تباہی کے خلاف تحفظ کے لیے زر محفوظ یا تمسکات یا سستا خریدا ہوا خام مال ۔ |
3143 |
The expert doctors look after animal patient in a zoo hospital
R Phrase
Report Error!
|
ماہر ڈاکٹر بیمار جانور مریضوں کی چڑیا گھر کے ہسپتال میں ان کی دیکھ بھال کرتے ہیں
|
3144 |
DULL R Verb
Report Error!
|
ماند کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ کند کرنا یا ہونا ۔ بے حس کرنا یا ہونا ۔ پست کرنا یا ہونا ۔ |
3145 |
ESTRONE R Noun
Report Error!
|
مادّہ جنسی ہارمون جو شبقی ہارمون کی کمی کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |