Sr. | English Words | Urdu Words |
3296 |
CLAW-HAMMER R Noun
Report Error!
|
مار تول ۔ سنبور ۔ ہتھوڑا جِس میں ایک طرف چِپٹا دو شاخہ بنا ہو ۔ تا کہ اِس سے کیلیں نِکالی جا سکیں ۔ |
3297 |
HOMOLOGATE R Verb
Report Error!
|
ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ توثیق کرنا ۔ قبول کرنا ۔ کِسی خاص درجے کی دوڑ میں شرکت کے لیے منظور کرنا ۔ |
3298 |
MARZIPAN,MARCHPANE R Noun
Report Error!
|
مار زی پین ۔ ایک قِسم کی مِٹھائی جو باداموں کی لئی ، شَکّر اور انڈوں کی سَفیدی سے بَنائی جاتی ہے ۔ |
3299 |
MENSTURAL R Noun
Report Error!
|
ماہواری ۔ حَیضی ۔ حَیض سے مُتَعلِق ۔ یہ ۴ تا ۵ ایّام تَک ہوتا ہے جِس میں خُون کا بَہاو جاری ہوتا ہے |
3300 |
MICROMALTHIDAE R Adjective, Ail Norse
Report Error!
|
مائیکرو مینتھیڈا ۔ بھونروں کا ایک خاندان ۔ شمالی امریکہ میں پائی جانے والی اکلوتی نوع ۔ |