Sr. | English Words | Urdu Words |
3401 |
SNAKEROOT R Noun
Report Error!
|
مار بیخ ۔ مُتعدد امریکی پودوں کا عام نام جِن کے بارے میں لوگ خیال کرتے تھے کہ اِن کی جڑیں مار گُزیدگی کا علاج ہیں ۔ |
3402 |
MARMALADE R Noun
Report Error!
|
مارملیڈ ۔ نارَنگی ، سیبوں کا مُرَبّہ ۔ مُرَبّہ جس میں پھَلوں اور چھِلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے شامِل ہوتے ہیں ۔ |
3403 |
MARQUEE R Noun
Report Error!
|
مارکیو ۔ ایک نان سٹنڈرڈ ایچ تی ایم ایل ایکسٹنشن جو سکرول کرتے ہوئے ٹیکسٹ کو ویب پیج کے حصے کے طور پر ظاہر کرتا ہے ۔ |
3404 |
MYLENCEPHALON R Adjective
Report Error!
|
مائی لینسی فیلن ۔ موخر دماغ ۔ فقاریہ جانداروں کے دماغ کے پانچویں اور آخری حصہ جس میں نخاع مستطیل شامل ہے ۔ |
3405 |
MYCOBACTERIUM R
Report Error!
|
مائیکوبیکٹیریم ۔ چھوٹے سلاخی جراثیم ۔ گرام مثبت گند خور اور مرض پیدا کرنے والی انواع ۔ تپ دق اور جذام کے جراثیم ۔ |