Sr. | English Words | Urdu Words |
3566 |
MARTIN R Adjective
Report Error!
|
مارٹین ۔ ابابیل کی ایک قسم ۔ حشرات خور پرندہ ۔ خانہ بدوش ۱۲ سے ۱۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اپنے پروں کے ذریعے شکار کرتا ہے ۔ اس کی اقسام میں گھریلو اور ریکی ابابیل شامل ہیں ۔ |
3567 |
MYELOFIBROSIS R Noun, Adjective
Report Error!
|
مائیلوفائی براسز مغز استخواں میں ریشہ دار ساخت والے بافتوں کے بننے کا عمل یہ قلت الدم یعنی خون کی کمی او ر ناپختہ سفید وسرخ خون کے خلیوں کی گردش کا باعث بنتا ہے اس عمل سے تلی بڑھ جاتی ہے ۔ |
3568 |
MAMOON AL-RASHID R Noun, Name, Historical
Report Error!
|
مامون الرشید، ساتواں عباسی خلیفہ، ۸۱۳ تا ۸۳۳، علم و فضل اور عقل و دانش میں یکتا تھا، سلطنت عباسیہ کا سنہری دور رہا، نرم مزاج اور مومن ہونے کے باوجود رنگین مزاج تھا، خلق قرآن کا قائل تھا، |
3569 |
MARCIONISM R Noun
Report Error!
|
مارشنِزَم ۔ دُوسری سے ساتویں صَدی عیسوی تک کی باطنی راہبانہ تحریک جو عہد نامہ قَدیم کو رَد کَرتی ہے اور اِس تَصَوُّر کو تَسلیم نہیں کرتی کہ خُدا حَضرَت عیسیٰ کی شَکَل میں نَمُودار ہوا ہے ۔ |
3570 |
MYZOPODIDAE R Adjective
Report Error!
|
مائزوپو ڈیڈا ۔ گول دہن حیوانات ۔ طشتری نما پروں والی حشرات خور چمگادڑوں کا گروپ ان کی پہچان مختصر تھوتھنی ۔ لمبے کان اور یک ساقچہ چوسنے والی ڈسک کے ساتھ نا مکمل انگوٹھا ہے ۔ |