Sr. | English Words | Urdu Words |
3521 |
MYRMECOPHIOLES R Adjective
Report Error!
|
مائر میکو فیولز ۔ چیونٹیوں کے مہمان ۔ چند کیڑے چیونٹیوں کے گھروں میں رہتے یا وہاں باقاعدگی سے آتے رہتے ہیں ۔ ان میں طفیلئیے شامل ہیں ۔ |
3522 |
microtome R Phrase
Report Error!
|
مائیکروٹوم : بافتوں کو بباریک باریک ٹکڑوں میں کاٹنے والی مشین تین یا بیس مائیکرو میٹرز ہیں تاکہ اس کو مائیکرو اسکوپ سے دیکھا جائے ۔ سو گنا کم ہوتے ہیں ۔ |
3523 |
SPREAD R Noun
Report Error!
|
مالیات کسی ذخیرے کی سرکاری طور پر دی گئی قیمت اور بولی کا فرق حصص یا تمسک کی دو مختلف منڈیوں میں قیمت کا فرق اختیار یا حق خرید و فروخت کا معاہدہ ۔ |
3524 |
MARSUPIALIA R Adjective
Report Error!
|
مارسو پیالیا ۔ کیسہ داران ۔ تھیلی رکھنے والے جانوروں کا آرڈر ۔ یہ ممالیہ اپنے بچوں کو جنم دینے کے بعد اپنی تھیلیوں میں ان کی پرورش کرتے ہیں ۔ |
3525 |
MARTENSITE R Noun
Report Error!
|
مارٹَن زائٹ ۔ سَخت فولاد کا ایک بُنیادی جُزو ، جو کاربَن اور لوہے کا مُرَکّب ہوتا ہے اور فولاد کو سَخت بَنانے کے عمَل کے دوران فولاد میں موجُود رہتا ہے ۔ |