Sr. | English Words | Urdu Words |
5026 | ANTIBERIBERI R Adjective Report Error! | بیری کے مخالف یا متضاد مثلا وٹامن بی کمپلیکس کا تھائین والا حصہ ۔ |
5027 | ANTIBI OTIC R Adjective Report Error! | جراثیم پھپھوندی وغیرہ کی بنائی ہوئی کیمیائی شے جو ان کے قریب کسی دوسرے جاندار کی پیداوار روک دیتی ہے مثلا پینسلین جو کہ پھپھوندی جس کا نام پینی سیلیم نوٹیٹم ہے وہ تیار کرتی ہے ۔ |
5028 | ANTIBIASIS R Noun Report Error! | ضد حیات ، جراثیم افگنی |
5029 | ANTIBILHARZIAL R Adjective Report Error! | بلہارزیا کے مخالف ۔ |
5030 | ANTIBILHARZIAL R
Report Error! | بِلہارزیل ۔ بِلہارزی ایس کے خَلاف |