Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | AN-NOOR R Noun, Adjective Report Error! | النُور ۔ سرتاپا نور اور بخشنے والا ۔ نورانی ۔ نور بانٹنے والا ۔ دلوں کو منور کرنے والا ۔ اجاگر کرنے والا ۔ |
237 | AN-UL-NOOR R Name Report Error! | عین النور : ایک ستارہ ۔ |
238 | ANA R Name Report Error! | انا ۔ شعور ۔ |
239 | ANA R Adverb Report Error! | مَساوی مِقداروں ميں ۔ ہَر ايک کا ۔ ڈاکٹری نُسخُوں ميں اجزائے نُسخَہ کے حَوالے سے لِکھا جاتا ہے ۔ |
240 | ANA R Name Report Error! | انا: عقل ۔ دانش ۔ شعور ۔ سمجھ ۔ |