Sr. | English Words | Urdu Words |
4591 | ANTHOLYSIS R Noun Report Error! | کسی پھول کی رجعت قہقری سے تبدیلی جس میں پھول کے وہ حصے جو عموماً ملے ہوتے ہیں الگ ہو جاتے ہیں ۔ |
4592 | ANTHOMANIA R Noun Report Error! | پھولوں کا خبط ۔ |
4593 | ANTHOMYIIDAE R Adjective Report Error! | اینتھو مائیڈا ۔ گل حشرہ ۔ دو پروں والے حشرات پاوں چھ اور جوڑ دار رکھتے ہیں بہت چھوٹی مکھیاں ۔ ان کا لاردا جڑوں کا مکسیہ ہوتا ہے یا پتوں اور شاخوں میں سوراخ کر کے گھس جانا ہے ۔ پیاز کا کیڑا اور سورگم شوٹ فلائی ۔ |
4594 | ANTHONOMUS R Adjective Report Error! | اینتھونومس ۔ کپاس کا کیڑا ۔ |
4595 | ANTHONY R Noun Report Error! | سینٹ انتھنی جو سور کے چرواہوں کا سر پرست مانا جاتا تھا ۔ |