Sr. | English Words | Urdu Words |
5666 | ANTISEPTICIST R Noun Report Error! | عمل جراحی میں دفع عفونت کو ماننے والا ۔ |
5667 | ANTISEPTICS R Adjective Report Error! | کرم کش دوا ۔ کیڑے مار دوا ۔ |
5668 | ANTISEPTICS R Noun Report Error! | دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے |
5669 | ANTISEPTICS R
Report Error! | دافع تعفن ( جراثیم کش ) ۔ جراثیم کی نشوونما روکنے والی ادویات ۔ ایسی ادویات زندہ بافتوں پہ لگائی جاتی ہیں ۔ مثلاً ڈیٹول ، ٹنکچر آیوڈین وغیرہ ۔ |
5670 | antiseptics are certain chemicals to kill germs. R Phrase Report Error! | جراثیم کش ادویات جراثیموں کو مارنے کے لیے خاص کیمیائی مادے ہیں۔ |