Sr. | English Words | Urdu Words |
4846 | ANTI PHON R Noun Report Error! | جَوابی نَغمَہ ۔ جَواباً نَغمَہ سَرائی ۔ باری باری گائے جانے والے حَمدِيَہ نَغمے يا گيت ۔ |
4847 | ANTI PHRASIS R Noun Report Error! | (عِلمِ بَيان) لَفظوں کا اصَل مَعنی کی بَجائے مَتضاد مَعنی ميں اِستِعمال ۔ |
4848 | ANTI PODE R Noun Report Error! | بَرعکس ۔ ضِد ۔ قُطبِ مُقابِل ۔ |
4849 | ANTI PODES R Noun Report Error! | نَقيض ۔ مُتقابِل ۔ کُرَہ ارض کی دُوسری جانِب بَسنے والے ۔ |
4850 | ANTI POPE R Noun Report Error! | پوپ دُشمَن ۔ پوپ کی مُخالِفَت ميں پاپائی اِختِيارات غَضَب کَر لينے والا ۔ |