Sr. | English Words | Urdu Words |
3846 | ANODIZING R Noun Report Error! | مثبیراﺅ ۔ اینوڈائزنگ ۔ ایلو مینیم کو محفوظ رکھنےکا ایک صنعتی طریقہ |
3847 | anodizing a process for increasing the width of the eprotective layer of an oxide coating especially on a piece of aluminium by making it the anode in an electrolytc cell usually containing ulphuric acid R Phrase Report Error! | اینوڈائزنگ ، ایلومینیم کو محفوظ رکھنے کا ایک صنعتی طریقہ ، اس طریقہ میں اینوڈ پر خارج ہونے والی آکسیجن دھات کی تکسید کرکے دھات کی سطح پر دھاتی آکسایڈ کی ایک موٹی پرت بنا لیتی ہے جس کے نتیجے میں دھات کی تاکل کے خلاف مزاحمت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔ |
3848 | ANODMIA R
Report Error! | سونگھنے کی حس کا مٹ جانا ۔ |
3849 | ANODON R Noun Report Error! | صدف نما جانوروں کی ایک جنس جس کے خول کے جوڑ پر دانت نہیں ہوا کرتے ہیں ۔ |
3850 | ANODONTIA R
Report Error! | دانتوں کا فقدان ۔ |